موسم
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات
پنجاب کے میدانی علاقوں بالائی سندھ، اور پشاور ڈویژن میں بعض مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
مالاکنڈ،ہزارہ،راولپنڈی ڈویژن،اسلام آباد،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ پشاور،کوئٹہ، مکران،سکھر،گوجرانولہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان،ساہیوال اور بہاولپورڈویژن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ریکارڈ کی گئی
سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ29 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اور مری میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
کالام06، مالم جبہ، مری04، زیارت02، چترال میں 01 انچ برفباری ریکارد کی گئی، محکمہ موسمیات
گزشتہ روز بگروٹ،اسکردو،گوپس میں سب کم درجہ حرارت منفی 08 ریکارڈ کیا گیا