ISLAMABAD – The highly anticipated Study in Malaysia Education Fair in Pakistan is set to take place in Islamabad on 18th September 2024, at Hotel Ramada by Wyndham. This event, Organised by Education Malaysia Global Services (EMGS) aims to provide Pakistani students and their parents with a unique opportunity to explore the diverse range of educational Programmes offered by leading Malaysian universities.
The fair will be officially officiated by the H.E. Ambassador Dato’ Mohammad Azhar Mazlan, the High Commissioner of Malaysia to Pakistan. A distinguished lineup of Malaysian universities will be participating, including University Putra Malaysia (UPM), Asia Pacific University of Technology and Innovation (APU), UCSI University, INCEIF University, Multimedia University (MMU), University Kuala Lumpur (UniKL), University Tunku Abdul Rahman (UTAR), University of Cyberjaya (UoC), University Teknologi Malaysia (UTM), University Kebangsaan Malaysia (UKM) and University Malaya (UM).
Visitors to the fair will have the chance to interact directly with university representatives, learn about the various courses and programmes available, understand the admission requirements, and explore the vibrant Malaysian student life. Additionally, the event will feature informative seminars and workshops on topics such as scholarships, visa procedures, and career prospects in Malaysia.
Malaysia has long been a preferred destination for international students due to its high-quality education system, multicultural environment and affordable education and living costs. Based on the latest statistics from EMGS, Pakistan is among the top 5 countries for new applications received to study in Malaysia in 2024. International students from Pakistan have a growing interest in studying abroad in Malaysia, with more than 7000 applications received since 2020.
URDU
ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتمام پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے تعلیمی میلے کا انعقاد
اسلام آباد( ) ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتما م پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی جانب سے تعلیمی میلے کا انعقاد ، ایونٹ میں پاکستانی طلباء اور ان کے والدین کو ملا ئیشیا کی سرکردہ یونیورسٹیو ں کی جانب سے پیش کیے جانے وا لے تعلیمی پروگراموں سے آگاہی فراہم کی گئی ۔میلے کا باضابطہ افتتاح پا کستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے کیا ۔میلے میں ملائیشیا کی ٹاپ کی مشہور یونیورسٹیوں پٹرا ملائیشیا (یو پی ایم )، ایشیا پیسیفک یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ انوو یشن( اے پی یو ) ، یو سی ایس آئی یو نیورسٹی ،عبدالرحمن (یو ٹی اے آر ) ، ملٹی میڈیا یونیورسٹی( ایم ایم یو)،یونیورسٹی آف کوالالمپور(یو این آئی کے ایل ) ، ٹنکو یونیورسٹی،یونیورسٹی آف سائبرجایا( یو او سی ) ،یونیورسٹی ٹیکنالوجی ملائیشیا،یونیورسٹی کیبنگسان ملائشیا( یو کے ایم ) ،یونیورسٹی ملایا ( یو ایم )کے نمائند گان نے حصہ لیا اور اپنی یو نیورسٹیوں کی خصوصیات سے شرکا کو آگا ہ کیا ۔ میلے میں آنے وا لے پا کستانی طلبا نےیونیورسٹی کے نمائندوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کی ، مختلف کورسز اور پروگرامز، داخلے کے تقاضوں اور ملائیشیا کےطلباء کی زندگی کے متعلق دریافت کیا ۔ میلے میں اسکالرشپ، ویزا کے طریقہ کار اور کیریئر جیسے موضوعات پر معلوماتی سیمینارز اور ورکشاپس بھی ہو ئیں، ملائیشیا طویل عرصے سے اپنے اعلیٰ معیار ی تعلیمی نظام، کثیر الثقافتی ماحول،سستی تعلیم اور رہائش کے کم اخراجات کی وجہ سے بین الاقوامی طلباء کے لیے ترجیحی مقام رہا ہے۔ ای ایم جی ایس کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان 2024 میں ملائیشیا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کیلئے سرفہرست 5 ممالک میں شامل ہے، ملائیشیا کو 2020 سے اب تک 700 سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ۔