Fly Jinnah expands flight frequency on key routes and enhances connectivity

 

Karachi – Fly Jinnah, Pakistan’s low-cost carrier, has announced an increase in its flight frequency on three key routes within its network. Starting from November 15, 2023, the airline will offer daily flights between Karachi and Quetta, Quetta and Islamabad, in addition to thrice daily flights between Karachi and Lahore.

This expansion demonstrates Fly Jinnah’s unwavering commitment to its customers, focusing on offering its customers a seamless travel experience with more connectivity and convenience. By increasing the frequency of these routes, Fly Jinnah aims to cater to the growing demand for accessible and affordable air travel.

The carrier currently operates a fleet of three modern Airbus A320 aircraft, the most modern and best-selling single-aisle aircraft in the world. Adding extra comfort to passengers, with the most generous seat-pitch of any economy cabin. The aircraft is also equipped with “SkyTime”, a free in-flight streaming service that allows passengers to stream a wide selection of entertainment directly to their devices. On top of that, passengers can enjoy a wide variety of delicacies between snacks, sandwiches and meals from the on-board “SkyCafe” menu at affordable prices.

As a testament to its dedication and service quality, Fly Jinnah recently received a prestigious award from the Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) for its outstanding contribution to the aviation industry.

Customers can now book their flights by visiting Fly Jinnah’s website (www.flyjinnah.com), by calling the call centre (111-00-00-35) or through travel agencies.

فلائی جناح کا اہم روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(       )پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح نے اپنے نیٹ ورک کے تین اہم روٹس پرپروازوں کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایئرلائن15نومبر2023سے کراچی تا کوئٹہ اورکوئٹہ تا اسلام آباد روزانہ پروازیں چلائے گی،اس کے علاوہ کراچی اور لاہور کے درمیان یومیہ تین پروازیں چلائی جائیں گی۔

پروازوں میں یہ توسیع اپنے صارفین کے ساتھ غیرمتزلزل وابستگی کو ظاہر کرتی ہے جس سے  یہ واضح ہوتا ہے کہ فلائی جناح اپنے مسافروں کو رابطے اور سہولت کے ساتھ بہترین سفری تجربہ کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ فلائی جناح کا ان روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھانے کا مقصد قابل رسائی اور سستے فضائی سفر کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنا ہے۔

فلائی جناح کا فضائی بیڑہ تین جدید ایئربس A320 طیاروں پر مشتمل ہےجو دنیا میں سب سے جدید اور زیادہ فروخت ہونے والا سنگل آئل ہوائی جہاز ہے۔اس کی اکانومی کلاس کی نشستیں کسی بھی دوسری فضائی کمپنی کی اکانومی کلاس کے مقابلے میں کہیں زیادہ کشادہ ہیں جو مسافروں کیلئے ان کے سفر کے دوران بے پناہ آرام کا باعث بنتی ہیں۔ ہوائی جہاز میں مفت آن لائن اسٹریمنگ سروس ”اسکائی ٹائم“کی سہولت بھی میسر ہےجو مسافروں  کے لیے تفریح کے وسیع انتخاب کو براہ راست اپنی ڈیوائسز پر دیکھنےکی سہولت دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ مسافر انتہائی مناسب قیمتوں پر دوران پرواز ”اسکائی کیفے“مینو میں شامل اسنیکس ،سینڈویچز اور لذیز کھانوں کی وسیع اقسام سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

فلائی جناح کو حال ہی میں اپنے عزم اور خدمات کے معیار کو ثابت کرنے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(پی سی اے اے)کی جانب سے ہوا بازی کی صنعت میں شاندار کارکردگی کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے۔

مسافر اب فلائی جناح کی ویب سائٹ  (www.flyjinnah.com)   یا کال سینٹر  (111-00-00-35)  یا ٹریول ایجنسیوں کے ذریعہ پروازوں میں بکنگ کراسکتے ہیں۔