اسلام آباد : اے سی انڈسٹریل ایریا آوید ارشاد بھٹی چھٹی والے روز بھی متحرک
اسلام آباد : شہری کی شکایت پر جی نائن مرکز میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی
اسلام آباد : مہنگے داموں سبزی فروٹ بیچنے پر جی نائن مرکز سے 2 دکاندار گرفتار
اسلام آباد: دکاندار سرکاری پرائس لسٹ سے زیادہ قیمتوں پر فروٹ فروخت کر رہے تھے
اسلام آباد : شہری کی شکایت پر اے سی انڈسٹریل ایریا نے چھٹی والے دن بھی ایکشن لے لیا
اسلام آباد : تمام دکاندار سرکاری پرائس لسٹ پر اشیاء کی فروخت یقینی بنائیں ،آوید ارشاد بھٹی
اسلام آباد: ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، آوید ارشاد بھٹی
اسلام آباد: شہری گراں فروشوں کی نشاندھی کریں ،بروقت ایکشن لینگے ، آوید ارشاد بھٹی