وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نامور معاشی ماہرین شرکت کر رہے ہیں
اجلاس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور ہوگا
لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل افسران کو سرکاری و نجی گاڑیوں پر بلیو لائٹس اور ہوٹرز لگانے سے روک دیا
جوڈیشل افسران کی سرکاری و نجی گاڑیوں پر بلیو لائٹس اور ہوٹرز لگانے کا قانونی جواز نہیں، مراسلہ
جوڈیشل افسران کی عزت و وقار بلیو لائٹس اور ہوٹرز سے کہیں زیادہ ہے، مراسلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نےاسٹاپ لسٹ میں نام ڈالے جانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
شہزاد اکبر، شہبازگل کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ کا محسن بیگ کے گھر چھاپے اور پولیس ا سٹیشن میں تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم
شہبازشریف کا بطور وزیراعظم پہلا دن آغاز میں ہی کام شروع کردیا
وزیراعظم آفس کے افسروں سے خطاب،میں بروقت آفس آتا ہوں،آپ بھی معمول بنالیں،کام چوری،سستی اور کرپشن ناقابل برداشت ہے،میرٹ کو ترجیحی دیں،جھوٹ مجھے پسند نہیں،ہم کام کرنے آئے ہیں آرام کرنے نہیں: شہبازشریف کا پہلا حکم نامہ
وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نامور معاشی ماہرین شرکت کر رہے ہیں
اجلاس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور ہوگا