پتوکی کے المشہور لنڈا پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی
کار میں سوار دو خواتین سمیت 4 افراد موقع پر جانبحق
جانبحق افراد کی شناخت تاحال نہ ہو سکی
امدادی ٹیمیں جاۓ حادثہ کی طرف روانہ
حادثہ کے وقت پھاٹک بند کی بجاۓ کھلا تھا
حادثہ پھاٹک پر تعینات ملازم کی غفلت اور لا پرواھی سے ہوا
پھاٹک کے آس پاس 18۔ 20 گینگ کے ملازم ٹریک پر کام کر رہے تھے گلہن ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی کار کو ٹکر ، دو خواتین سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد جانبحق حادثہ پھاٹک جلد بند نا کرنے کی بدولت پیش آیا
تفصیلات کے مطابق پتوکی میں ایک بار پھر ریلوے ملازمین کی نا اہلی چار جانیں نغل گئی ، پتوکی کے نواح گہلن پھاٹک پرٹرین کار سے ٹکڑا گئی جس کی بدولت کار میں سوار دو مرد اور دو خواتین جانبحق ہو گئیں جن کا تعلق نواحی گاؤں گہلن سے تھا۔