افغانستان میں امریکی قبضے کے بعد اور اسلامی حکومت کا اقتدار سنبھالنے تک تاحال نو ماہ گزر چکے ہیں اس سلسلے میں قومی فوج سازی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
نگراں وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب کا کہنا ہے کہ خطے کی سطح پر ایک مضبوط اور طاقتور فوج بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔